گلستان جوہر پولیس کی اسٹریٹ کریمنل ملزمان کے خلاف کاروائی

شکُّر نیوز رپورٹنگ،

ترجمان ڈی آئی جی ایسٹ زون ۔۔۔۔
ضلع ایسٹ پولیس کی 07 مختلف کارواٸیاں

01-گلستان جوہر پولیس کی اسٹریٹ کریمنل ملزمان کے خلاف کاروائی

ایک ملزم کو گرفتار جبکہ دوسرا ساتھی موقع سے فرار

گلستان جوہر پولیس دوران گشت بمقام بلاک 2/3 کا درمیانہ روڈ نزد خیابان جنت اپارٹمنٹ کےقریب کارواٸی کی

ملزم نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر ایک شہری کو گولی مار کر زخمی کیا تھا زخمی متاثرہ شخص کو فوری طور پر ہسپتال روانہ کیا گیا

ملزم کے قبضہ سے ایک عدد پسٹل دو راونڈ اور موبائیل فون برآمد

گرفتار ملزم کی شناخت بنام احمد ولد اشفاق کے نام سے جبکہ فراری ساتھی کا نام عتیق ولد شفیق سے معلوم ہوا

مقدمہ الزام نمبر 63/2024 بجرم دفعہ394/34 ت پ تھانہ گلستان جوہر
مقدمہ الزام نمبر 64/2024 بجرم دفعہ 23/1Aسندھ آرمز ایکٹ تھانہ گلستان جوہر

گرفتارشدہ ملزم کو بعد ضابطہ کی کاروائی کرکے مزید تفتیش کے لئے شعبہ INV حکام کے حوالے کیا گیا.

02-محمودآباد پولیس کی دو مختلف کاروائیوں کے دوران اسٹریٹ کرمنل اور منشیات فروش سمیت تین ملزمان گرفتار ,

پہلی کاروائی میں اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان کو حراست میں لے لیا,

ایس ایچ او محمودآباد انیس الرحمن ابڑو نے دوران گشت کشمیر کالونی میں کاروائی کی ہے

ملزمان میں نعیم شاہ اور عمران شامل ہیں,

ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی ٹی ٹی پستول اور محمودآباد کے علاقے سے چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے,

03-جبکہ دوسری کاروائی میں منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو حراست میں لے لیا

پولیس نے دوران گشت اعظم بستی سے بدنام زمانہ منشیات فروش راشد عرف بلا کو گرفتار کیا,

ملزم کے قبضے سے ایک کلوگرام سے زائد اعلی کوالٹی کی چرس برآمد کرلی ہے,

گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور متعدد بار گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں,

ملزمان کے خلاف سندھ آرمز ایکٹ اور انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کردیئے گئے ہیں,

گرفتار ملزمان کو مزید کاروائی کےلئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا ہے,

04-تھانہ مبینہ ٹاٶن پولیس کی اسٹریٹ کراٸم کیخلاف کارواٸی

ملزم بنام آفتاب ولد خان زمان کو گرفتار گیا

گرفتار ملزم سے ناجائزہ اسلحہ پستول بمعہ ایمونیشن برآمد

ملزم اسٹریٹ کراٸم اور منشیات فروشی سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث ہے

ملزم عادی مجرم ہے پہلے بھی متعدد بار گرفتار ہوکرجیل جا چکا ہے

گرفتار ملزم کے خلاف برآمدہ ناجائزہ اسلحہ کا مقدمہ الزام نمبر 26/2024 بجرم دفعہ 23-(i)-Aدرج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا

05-تھانہ گلشن اقبال سے موٹر ساٸیکل لفٹر ملزم گرفتار

گرفتار ملزم سے چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد کرلی گٸی

گرفتار ملزم کی شناخت علی عرفان اور محمد ارسلان کے ناموں سے ہوٸی

ملزمان سے موٹر ساٸیکل نمبری KMP-9846 چوری شدہ تھانہ گلشن اقبال برآمد

جسکا مقدمہ الزام نمبر 46/24 تھانہ عوامی کالونی میں درج

06-دوسری کارواٸی میں گلشن اقبال سے ایک ملزم گرفتار

گرفتار ملزم کی شناخت شیر زمان کے نام سے ہوٸی ہے

ملزم سےچھینہ ہوا موباٸل فون برآمد کرلیا گیا

چھینے ہوٸے موباٸل کا مقدمہ الزام نمبر 713/23 درج ہے

ملزم کیخلاف ضابطے کی کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی۔مزید تفتیش جاری ہے

07-تھانہ گلشن اقبال پولیس نے دو منشیات فروش ملزمان کو گرفتارکرلیا

گرفتار ملزمان میں محمد سیداور زین العابدین شامل

ملزمان سے ایک کلو سے زاٸد چرس اور زرفروختگی رقم برآمد کی گٸی

ضابطے کی کارواٸی لاٸی گٸی۔مزید تفتیش جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!