...

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

چیف جسٹس پاکستان 2 روز کےلیے چیمبر ورک پر چلے گئے،ذرائع

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائزعیسیٰ کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  دو روز کے لیے چیمبر ورک پر چلے گئے۔ چیف جسٹس کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔

چیف جسٹس 18 اور 19 جنوری کو چیمبر ورک کریں گے، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ چیمبر میں اہم امور سرانجام دیں گے، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا الگ بینچ بنا دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.