...

علی خورشیدی، سابق پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،ن

وقار مہدی اپنے منہ میاں مٹھو بننے کے بجائے حقائق کا سامنا کریں، علی خورشیدی

پیپلزپارٹی کے وڈیرے جاگیرداروں کا آمروں سے خفیہ اتحاد کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، علی خورشیدی

پیپلزپارٹی حکومت کا گزشتہ پندرہ سالہ دور حکمرانی بدترین کرپشن اور لسانی تعصب کی اعلی ترین مثال ہے، علی خورشیدی

سندھ کا کونسا محکمہ ایسا یے جہاں کھلی کرپشن نہ ہورہی ہو، علی خورشیدی

تعلیم، صحت، بلدیات و دیگر تمام اداروں کو پیپلزپارٹی کے بدعنوان طرز حکمرانی نے کھوکھلا کر دیا ہے، علی خورشیدی

سندھ کے سرکاری ہسپتالوں کی زبوں حالی سے کون واقف نہیں ہے، علی خورشیدی

سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کے باعث عوام اموات کا شکار ہوجاتے ہیں، علی خورشیدی

این آئ سی وی ڈی میں ہونے والی کرپشن کے معاملات زبان زدوعام ہیں، علی خورشیدی

حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی اور انکی لگائ گئی انتظامیہ نے کھلی دھاندلی کی، علی خورشیدی

بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی جانب سے کی گئی دھاندلیوں کی ویڈیوز انٹرنیٹ پر موجود ہیں، علی خورشیدی

پیپلزپارٹی کی بغل بچہ دہشت گرد تنظیمیں الذوالفقار اور لیاری گینگ وار کی دہشتگردانہ سرگرمیاں تاریخ کا سیاہ باب ہیں، علی خورشیدی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.