ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے انڈین گٹکے کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے انڈین گٹکے کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔

پولیس نے نادرن بائی پاس سے لنک کچا راستہ پر کاروائی کرکے گٹکا ماوا سے لوڈ کار کو قبضہ پولیس میں لیا۔

ٹویوٹا کرولا کار سے 17 عدد بوروں میں موجود 735 پیکٹس غیر ملکی سفینہ گٹکا برآمد کیا گیا۔

اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی کار اور برآمدہ چھالیہ کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے۔

ملوث ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

ترجمان ضلع ویسٹ پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!