مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، زبانی کلامی کیسے فیصلہ کرسکتا ہوں: عمران خان
ویب ڈیسک تشکُّر نیوز
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ٹکٹ نہ ملنے پر شکوہ کرنے والے کارکنوں کو کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کس کو ٹکٹ ملا کس کو نہیں، زبانی کلامی کیسے فیصلہ کرسکتا ہوں۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بیگم کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس میں مزید 5گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے۔
عدالت نے مزید گواہوں کو طلبی کے سمن جاری کرتے ہوئے سماعت 15 جنوری تک ملتوی کر دی۔