پاکستانی روپیہ مستحکم ، امریکی ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا

شکُّر نیوز رپورٹنگ،

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر 75 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 36 پیسے ہے۔

گزشتہ روز ڈالر 2 پیسے سستا ہوا اورکاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 11 پیسے تھا۔

 

 

دوسری جانب گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 24 پیسےکم ہوکر 281 روپے 94 پیسے تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!