پریانکا گاندھی کے گلدستے کے ’گل‘ گل ہو گئے، ویڈیو وائرل

بھارتی کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی کو ان کی پارٹی کے ایک کارکن نے پھولوں کے بغیر گلدستہ پیش کیا تو یہ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہو گیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی ریلی سے ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور دیکھنے والوں کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر رہی ہے۔

کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی آئندہ انتخابات کے سلسلے میں ان دنوں اپنی سیاسی مہم میں مصروف ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!