اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

شکُّر نیوز رپورٹنگ،

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

5 کاروائیوں کے دوران 250 کلو منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار۔

راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس میں تھائی لینڈ سے بھیجے گئے پارسل سے 637 گرام ویڈ برآمد۔3 ملزمان گرفتار۔

صوابی انٹرچینج کے قریب 128.5 کلو چرس اور 53.5 کلو افیون برآمد۔

رنگ روڈ پشاور کے قریب ملزم سے 36 کلو چرس برآمد۔

شیر شاہ ٹول پلازہ ملتان کے قریب 26.4 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار۔

خیبر کے علاقے زخہ خیل سے 5 کلو چرس برآمد۔

 

 

گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!