اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

شکُّر نیوز رپورٹنگ،

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

7 کاروائیوں میں 65 کلو منشیات برآمد، 4 خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار۔

26 نمبر چونگی کے قریب 28.8 کلو چرس اور 1.2 کلو افیون برآمد،ملزم گرفتار۔

بُرہان انٹرچینج اٹک کے قریب 10.5 کلو چرس برآمد، 4 خواتین سمیت 2 ملزمان گرفتار۔

سنگجانی ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب دو ملزمان سے 8 کلو ہیروئن اور 2.2 کلو آئس برآمد۔

بحریہ ٹاؤن فیز فور اسلام آباد کے قریب دو ملزمان سے 8.4 کلو چرس برآمد۔

خار بارڈر خیبر سے 5 کلو چرس برآمد۔

گلگت سے 1.1 کلو چرس برآمد۔

لیبر کالونی پشاور کے قریب ملزم سے 175 ایکسٹیسی نشہ آور گولیاں برآمد۔

 

 

گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!