...

‘آلو بینگن’دنیا کے ‘100 ناپسندیدہ کھانوں’ کی فہرست میں شامل

ویب ڈیسک،

آلو بینگن پاکستان اور بھارت میں شوق سے کھایا جاتا ہے

‘آلو بینگن’ کو دنیا کے ‘100 ناپسندیدہ کھانوں’ میں شامل کرلیا گیا۔

فوڈ اینڈ ٹریول گائیڈ ‘ٹیسٹ اٹلس’ نے انسٹاگرام پرپوسٹ شیئرکی ہےجس میں دنیا کے 100 بدترین کھانوں کی فہرست دی گئی،جہاں آلو بینگن پانچ میں سے 2.7 ریٹنگ کے ساتھ 60ویں پوزیشن پر ہے

  مشہور بھارتی ڈش آلو بینگن کو دنیا کے 100 سب سے بدترین ریٹیڈ فوڈز میں شامل کرنے پربھارتی عوام ناپسندیدگی کا اظہارکررہے ہیں۔ایک صارف نے کہا اس حقیقت کو نہیں سمجھ سکتی کہ آلو بینگن دنیا کے 100 ناپسندیدہ کھانوں کی فہرست میں شامل ہے،یہ سب کے ٹفن میں پایا جاتا ہے۔

 

 

یہ ڈش صدیوں سے پاکستان اور بھارت میں مرغوب غذا سمجھی جاتی ہے، اور لوگ اس ڈش کو خوب مزے سے کھاتے ہیں۔پاکستان میں بھی آلو بینگن بہت شوق سےکھایا جاتا ہے۔لیکن اس کھانےکا دنیا کے بدترین کھانے میں شامل کرنے پردیسی کھانے پینے والوں کو بلکل پسند نہیں آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.