زمان ٹاؤن پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی، محمد حنیف گرفتار

کراچی: تھانہ زمان ٹاؤن پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد حنیف ولد حاجی نور محمد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے 550 گرام چرس برآمد ہوئی ہے جو پولیس نے تحویل میں لے لی۔

گلشن ایسٹ پولیس کی کارروائی، عادی منشیات فروش انور علی گرفتار

گرفتار ملزم کے خلاف امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ نمبر 713/2025 درج کیا گیا ہے۔ ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

60 / 100 SEO Score

One thought on “زمان ٹاؤن پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی، محمد حنیف گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!