فردوس شمیم کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف درخواست مسترد

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عدنان چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فردوس شمیم کی درخواست پر سماعت کی جس دوران اعتراض کنندہ حسان صابر نے مؤقف اپنایا کہ الیکشن ٹربیونل نےاہم قانونی نکات کو نظر انداز کیا، بیان حلفی میں پارٹی کا تعلق بتانا ضروری ہے جو فردوس شمیم نقوی نے نہیں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!