کراچی ایف آئی اے کی کارروائی غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے کرنسی کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث ایک ملزم کو چندریگر روڈ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔
خضدار حملہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا کوئٹہ کا ہنگامی دورہ زخمی بچوں کی عیادت بھارت پر حملے کا الزام

گرفتار ملزم کی شناخت منیب کے نام سے ہوئی ہے، جو بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہا تھا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 13 ہزار امریکی ڈالر برآمد کیے گئے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کرنسی کی غیر قانونی لین دین میں ملوث پایا گیا اور وہ برآمد شدہ رقم کے متعلق تسلی بخش وضاحت دینے میں ناکام رہا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، اور جلد مزید انکشافات متوقع ہیں۔

62 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی ایف آئی اے کی کارروائی غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!