کراچی بار کا 6 کنال اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف غیر معینہ مدت کے لیے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

کراچی بار ایسوسی ایشن نے 6 کنال زمین اور کارپوریٹ فارمنگ کے معاملے پر احتجاج کرتے ہوئے 22 اپریل 2025 سے غیر معینہ مدت کے لیے تمام عدالتوں کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
اے این ایف کی کراچی بندرگاہ پر بڑی کارروائی کشمش کے کارٹنوں سے 2600 کلوگرام افیون برآمد

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سٹی کورٹ کے تمام داخلی دروازے بند رہیں گے، اور صرف وکلاء کو ججز گیٹ سے اندر آنے کی اجازت دی جائے گی۔

یہ فیصلہ بار کی جانب سے ایک سخت احتجاج کے طور پر سامنے آیا ہے، جس کا مقصد مبینہ غیر قانونی اقدامات اور زمینوں کے ناجائز استعمال کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔

کراچی بار کے مطابق، یہ بائیکاٹ تمام عدالتی کارروائیوں پر اثر انداز ہوگا اور جب تک مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، عدالتی امور کا مکمل بائیکاٹ جاری رہے گا۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی بار کا 6 کنال اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف غیر معینہ مدت کے لیے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!