صدر آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری، جلد اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان

صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے اور امکان ہے کہ انہیں جلد کراچی کے نجی اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ وہ بخار اور انفیکشن کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں، تاہم طبیعت میں نمایاں بہتری کے بعد جلد صحت یاب ہونے کی امید ہے۔

جنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (ساؤتھ) کی جانب سے عیدالفطر کی رنگا رنگ تقریبات

اس سے قبل، سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے صدر زرداری کے علاج کے لیے دبئی منتقلی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر کی صحت میں بہتری آ رہی ہے اور انشاءاللہ وہ جلد مکمل صحت یاب ہو جائیں گے۔

واضح رہے کہ صدر مملکت کی علالت کے باعث انہیں کراچی کے کلفٹن میں واقع ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق، وہ بخار میں مبتلا ہیں، جبکہ اسپتال کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف زرداری سے رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم کی دعائیں صدر مملکت کے ساتھ ہیں۔

2 thoughts on “صدر آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری، جلد اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان”

  1. Picture of penis enlargementPictures of topless and naked
    womenArtistic breastAriel rebel masterbates pussy vidsCroatia
    teen nudistsBig dildo insertionFox racing bikini
    xnxx Gay hot galleryFacial redness reliefMy clitoris hurts when touchedStripclublove pornstarsBad ass buck
    t shirtRetro disco vintage dressTasteful naked gay boysEscort flex shade shelterFree porn elves pix https://xnxxfree.win/ 3d animated titsEastern european nudist
    teen pictures girlsUkraine porno castingFree naked pleasureDrugs
    that prevent breast cancerVintage dynamic micSex milf orgyCamcorder for home pornBit torrent adult xnxx Annette dehaven nakedBig boobs tampa fl dancerJennifer
    love hewit nude picturesExpired glucose test stripsTeen sex gallerieBoat
    building cold moulded planked strip woodFemale dog orgasm mpegMr chews asian beaver keeaniNude guy walks across ukDick morris motherFree hand job nudeHow
    to cook a turkey breast in the crock potNaked on miami beach picsShaving make facial hair thickerPain in vagina
    during ovulationHoliday strip dancesRound and brown cumJennifer aniston nude pics the breakupPorn hub xxxThe fist the
    whole fist nothing but the fist

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!