ڈپٹی کمشنر وسطی کا بازاروں کا دورہ، گراں فروش گرفتار، جرمانے عائد

ڈپٹی کمشنر وسطی طحہ سلیم نے اسسٹنٹ کمشنر گلبرگ کے ہمراہ مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر اشیاء فروخت کرنے والے دو گراں فروشوں کو گرفتار کر لیا، جبکہ متعدد دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔

مصطفیٰ عامر قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کی نگرانی سخت، سیل میں کیمرے نصب

بدھ کے روز پرائس چیکنگ کے دوران ڈپٹی کمشنر نے خریداروں سے بات چیت کی، جس میں عوام نے ان کی کاوشوں کو سراہا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر وسطی کا کہنا تھا کہ منافع خوری اور گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور اس کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔

56 / 100 SEO Score

One thought on “ڈپٹی کمشنر وسطی کا بازاروں کا دورہ، گراں فروش گرفتار، جرمانے عائد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!