راولپنڈی میں بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار، ٹاس بھی نہ ہوسکا

 راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے، جس کے باعث اب تک میچ کا ٹاس بھی ممکن نہیں ہو سکا۔ اگر بارش کا سلسلہ برقرار رہا تو میچ منسوخ ہونے کا امکان ہے۔
حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، 456 فلسطینی رہا، 4 اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں حوالہ

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش پہلے ہی ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں، کیونکہ دونوں ٹیموں کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

61 / 100

One thought on “راولپنڈی میں بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار، ٹاس بھی نہ ہوسکا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!