...

ابراہیم حیدری پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کامیاب کارروائی، 505 گرام چرس برآمد

کراچی: پولیس اسٹیشن ابراہیم حیدری، ضلع ملیر کی پولیس نے منشیات کی سپلائی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اندرون گلی چارن پاڑہ، ابراہیم حیدری میں چھاپہ مارا اور ایک خاتون منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔

نارتھ کراچی: نصرت بھٹو کالونی کے قریب لینڈ سلائیڈنگ، ریسکیو آپریشن جاری

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمہ کی شناخت امینہ زوجہ محمد شاہد کے نام سے ہوئی ہے، جو منشیات کی سپلائی میں ملوث تھی۔ کارروائی کے دوران ملزمہ کے قبضے سے 505 گرام چرس برآمد کی گئی۔

ملزمہ کے خلاف ایف آئی آر نمبر 79/2025 درج کرلی گئی ہے، جس میں منشیات/9(i)3-B ترمیمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات کے لیے ملزمہ کو انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

62 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.