...

نارتھ کراچی: نصرت بھٹو کالونی کے قریب لینڈ سلائیڈنگ، ریسکیو آپریشن جاری

کراچی: نارتھ کراچی سیکٹر 7/C نصرت بھٹو کالونی کے قریب پہاڑی پر لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم ایمبولینس اور ڈزاسٹر ریسپانس وہیکل کے ساتھ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، ترجمان ریسکیو 1122۔

ڈسٹرکٹ سٹی: زخمی حالت میں گرفتار ملزم عادی مجرم نکلا، متعدد وارداتوں میں ملوث

ریسکیو 1122 سندھ کے ترجمان کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں، اور ریسکیو ٹیم ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف ہے۔

ریسکیو آپریشن کے دوران ایک شخص کی لاش نکالی جارہی ہے، جبکہ مزید افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ متعلقہ ادارے بھی امدادی سرگرمیوں میں تعاون کر رہے ہیں۔

58 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.