وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔
لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف شہید کی نمازِ جنازہ لاہور گیریژن میں ادا
وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق:
پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے مقرر۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 263 روپے 95 پیسے فی لیٹر۔
لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے 25 پیسے کمی، نئی قیمت 155 روپے 81 پیسے فی لیٹر۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے کمی، نئی قیمت 171 روپے 65 پیسے فی لیٹر۔
نوٹیفکیشن کے مطابق، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے آئندہ 15 روز کے لیے ہوگا۔