تشکر نیوز : اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کے صدر فراز نے وڈیو بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے انصاف کی اپیل کردی
تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام میں مہنگائی کے مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔