خضدار: مسافر بس کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

تشکر نیوز: خضدار میں ایم 8 شاہراہ پر کھوڑی کے قریب ایک مسافر بس کے قریب زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔

شہر قائد میں بچوں کے اغواء کے بڑھتے واقعات پر پولیس کا ایکشن

لیویز حکام کے مطابق، دھماکا ایک گاڑی میں ہوا، جس کی زد میں خضدار سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس بھی آگئی۔ حادثے کے نتیجے میں بس کو نقصان پہنچا اور مسافر زخمی ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر خضدار کے ٹراما سینٹر اور ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

56 / 100

One thought on “خضدار: مسافر بس کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!