کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی ہو۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں 50 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، اور شہروں کے شہر تباہ ہوگئے ہیں۔
سپریم کورٹ میں بینچز اختیارات کیس پر سماعت، ججز کمیٹی کے اختیارات پر سوالات
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھرپور آواز بلند کی اور انسانی امداد کے طور پر سامان بھی بھجوایا ہے تاکہ متاثرہ افراد کی مدد کی جا سکے۔