ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے سال نو پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے احکامات جاری۔

‎ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے سال نو پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے احکامات جاری۔

‎ کراچی(تشکُّر نیور اخبار ) ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نے سال نو پر ہوائی فائرنگ کے واقعات کے تناظر میں تمام زونل ڈی آئی جیزکوہوائی فائرنگ کے مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کےاحکامات جاری کئے ہیں ۔

ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے ان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے ۔

‎بحیثت ذمہ دار شہری اپنے علاقے اور گردونواح میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع فوری طور پر 15 پر دیں جبکہ ہوائی فائرنگ کی وہڈیو دستیاب ہونے پر واٹس اپ نمبر 03302699211 پر ترسیل کی جائے۔

 

 

‎ بحیثیت ذمہ دار شہری کے ہوائی فائرنگ کی روک تھام میں کراچی پولیس کا ساتھ دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!