...

عام انتخابات 2024 کی مانیٹرنگ کی لیئے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں مانیٹرنگ کنٹول روم قائم: ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر سندھ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

الیکشن مانیٹرنگ کنٹرول روم سندھ
کراچی
تاریخ 27 دسمبر 2023

عام انتخابات 2024 کی مانیٹرنگ کی لیئے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں مانیٹرنگ کنٹول روم قائم: ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر سندھ

دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ، کراچی میں بھی جدید ٹیکنالاجی سے لیس پراونشل مانیٹرنگ مانیٹرنگ کنٹرول سینٹر (PMCR) بنا دیا گیا ہے: ترجمان

پراونشل مانیٹرنگ کنٹرول روم صبح آٹھ سے شام 6 بجے تک بلا تعطل کام کرے گا: ترجمان

انتخابات سے دو ہفتے پہلے مانیٹرنگ روم 24/7 کام کرے گا: ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر سندھ

عوام یا امیدوار کسی بھی شکایت کی صورت میں درج ذیل نمبر اور ای میل پر رابطہ کر سکتے ہیں: ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر سندھ

شکایات کے فوری ازالے اور ایکشن کے لیئے مانیٹرنگ ٹیموں کو ہدایات جاری کر دی جائیں گی: ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر سندھ

نمبر 021-99205338 ای میل ایڈریس: pmcrsindh@gmail.com پر شکایات بھیجی جا سکتی ہیں۔

انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی روک تھام اور انتخابی قوانین پر علمدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے مانیٹرننگ کے شعبے کو موثر، جدید، برق رفتار اور عالمی معیار کے مطابق بنایا گیا ہے: ترجمان

الیدکشن کے دوران مختلف شکایات اور انتخابی خلاف ورزیوں پر بر وقت اور موثر کاروائی کی جائیگے: ترجمان

ترجمان دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ، کراچی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.