گورنر سندھ سے زیر تربیت پولیس افسران کی ملاقات، نوجوان قیادت کو عوامی خدمت اور قومی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کی تلقین

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پولیس سروسز آف پاکستان کے 51 ویں اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام اور 27 ویں انیشل کمانڈ کورس کے زیر تربیت افسران نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کے فور توسیعی منصوبے پر اہم اجلاس، دسمبر 2025 تک منصوبہ مکمل کرنے کی ہدایت

تربیتی پروگرامز افسران کی صلاحیتوں میں نکھار کا باعث بنتے ہیں۔

نوجوان افسران ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

عوامی خدمت کے جذبے کے لیے وسائل کی کمی رکاوٹ نہیں بنتی۔

سول سروس، پاکستان کے استحکام اور عوامی خدمت کا بنیادی ستون ہے۔

پیشہ ورانہ تربیت قومی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔

تربیتی پروگرامز نوجوان قیادت کو بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں۔

گورنر سندھ کی رہنمائی اور قیمتی مشوروں پر شکریہ ادا کیا۔

گورنر ہاؤس کے "امید کی گھنٹی”، راشن ڈرائیو، آئی ٹی مارکی، اور بابائے قوم کے تاریخی کمرے کا دورہ کیا۔

ان اقدامات کو منفرد، شاندار، اور قابل تقلید قرار دیا۔

 

 

گورنر سندھ نے افسران کو ملک کی تعمیر و ترقی اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت کام کرنے کی تاکید کی۔

56 / 100

One thought on “گورنر سندھ سے زیر تربیت پولیس افسران کی ملاقات، نوجوان قیادت کو عوامی خدمت اور قومی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کی تلقین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!