...

دو مختلف کاروائیوں میں منشیات فروشی میں ملوث 05 ملزمان گرفتار، ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات برآمد ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ

دو مختلف کاروائیوں میں منشیات فروشی میں ملوث 05 ملزمان گرفتار، ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات برآمد ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ

کراچی(تشکُّر نیور اخبار مورخہ 26 دسمبر 2023)ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کی پرانا گولیمار اور جہاں آباد میں کامیاب کاروائیاں۔دو مختلف کاروائیوں میں منشیات فروشی میں ملوث 05 ملزمان گرفتار، ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات برآمد۔ ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ

ملزمان کی شناخت 1- عصمت اللہ نیازی، 2- سمیع، حمید اللہ، 4- عمران اور 5- نعمان کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری 1710 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزمان کو ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی سب انسپکٹر مختیار پہنور نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائیاں کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزمان کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.