سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں حسن اسکوائر پل سے پول چوری کرنے والے ملزمان گرفتار ایس ایس پی ایسٹ سید عرفان علی بہادر

کراچی(تشکُّر نیور اخبار مورخہ 26.12.2023) سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں حسن اسکوائر پل سے پول چوری کرنے والے ملزمان گرفتار ملزمان کو سوشل واٸرل وڈیو کی مدد سے گرفتارکیا گیا

ایس ایس پی ایسٹ سید عرفان علی بہادر کے احکامات پر کارواٸی کی گٸی

تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کی انتھک محنت سے ملزمان کو گرفتار کیا گیا

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں حسن اسکوائر پل سے پول چوری کرنے والے ملزم اور خریدار کباڑی کو گرفتار کرلیا گیا ہے

ملزمان سے چوری ہونے والا پول بھی برآمد کرلیا گیا ہے

ملزمان کی شناخت بابل ولد جاوید اور احمد بخش عرف حاجی کباڑی ولد پیر بخش کے ناموں سے ہوئی ۔

گرفتار ملزم حاجی کباڑی عادی مجرم ہے جسکا کریمنل ریکارڈ تھانہ عزیز بھٹی میں موجود ہے۔

مزید ملوث دو فرار ملزمان و خریدار ایک کباڑی کی تلاش جاری ہے

*ترجمان ضلع ایسٹ پولیس*

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!