ڈی آئی جی ایسٹ زون عثمان غنی صدیقی کا 92 نیوز کے کرائم رپورٹر ندیم احمد کی عیادت کا دورہ

کراچی (تشکر نیوز) – ڈی آئی جی ایسٹ زون، عثمان غنی صدیقی نے ایس ایس پی ایسٹ کے ہمراہ 92 نیوز کے کرائم رپورٹر ندیم احمد کی لیاقت نیشنل ہسپتال میں عیادت کی۔ اس دوران انہوں نے ندیم احمد کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پاک فوج اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ جنگی مشق ’’واریئر 8‘‘ کا آغاز

ڈی آئی جی ایسٹ زون عثمان غنی صدیقی نے اس موقع پر کرائم سین 92 نیوز آفس کا بھی دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے متعلقہ حکام کو ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو جلد از جلد قانون کے شکنجے میں لایا جائے تاکہ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

 

 

 

67 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!