بلوچستان میں ایف سی (نارتھ) کے تحت فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد

ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے 1 تا 19 نومبر 2024 کے دوران صوبے کے دور دراز علاقوں میں 22 مفت طبی کیمپ منعقد کیے، جن میں عورتوں اور بچوں سمیت 10,850 سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

ناظم آباد: صائمہ برج ویو نارتھ کی دیوار گرنے سے ہوٹل میں بیٹھے افراد زخمی، معصوم بچی بھی شامل

مزید برآں، الشفاء آئی ٹرسٹ اور ایس پی سی بی (SPCB) کے اشتراک سے ڈھاڈر، مچھ، کوئٹہ اور ڈیرہ بگٹی میں 4 مفت آئی کیمپ بھی منعقد کیے گئے۔

 

 

ایف سی بلوچستان نے لہڑی، میوند، قلعہ سیف اللہ اور ژوب کے نواحی علاقوں میں مقامی عمائدین کے ساتھ جرگوں کا اہتمام کیا، جہاں مقامی رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

62 / 100

2 thoughts on “بلوچستان میں ایف سی (نارتھ) کے تحت فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!