گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے خدمت خلق فاؤنڈیشن ٹرسٹیز کے وفد کی ملاقات

تشکر نیوز: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ٹرسٹیز کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار کر رہے تھے، جب کہ وفد میں عبدالوسیم، عبد القادر خانزادہ، نعیم صدیقی، حمید ظفر اور ریحان ہاشمی بھی شامل تھے۔

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی کارروائی، حوالہ ہنڈی گینگ کا اہم ملزم گرفتار

وفد نے گورنر سندھ کو خدمت خلق فاؤنڈیشن کی موجودہ صورتحال اور فعالیت سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ اس دوران بتایا گیا کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت ایک اسپتال اور بارہ ہیلتھ یونٹس کام کر رہے ہیں، مگر مالی مشکلات کے باعث اسپتال، ہیلتھ یونٹس اور ایمبولینسیں غیر فعال ہو چکی ہیں۔

 

 

گورنر سندھ نے وفد کے مسائل کو تفصیل سے سنا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

61 / 100

One thought on “گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے خدمت خلق فاؤنڈیشن ٹرسٹیز کے وفد کی ملاقات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!