نارتھ ناظم آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 26 دسمبر 2023

نارتھ ناظم آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

نارتھ ناظم آباد پولیس موبائل علاقہ گشت پر مامور تھی گشت کے دوران بمقام صائمہ برج ویو ریلوے پھاٹک بلاک B نارتھ ناظم آباد پہنچے جہاں پر 1 موٹر سائیکل پر 2 اشخاص نے پولیس کو دیکھ کر راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی

پولیس کے تعاقب کے بعد ملزمان نے پولیس پارٹی پرجان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ شروع کردی

پولیس نے حفاظت خود اختیاری میں جوابی فائرنگ کی اور بروقت کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا

گرفتار زخمی ملزمان کی شناخت محمد قاسم ولد حیات اللہ اور *محمد زبیر ولد عبدالباقی کے نام سے ہوئی

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1م2 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین بمعہ راونڈ، 3 عدد موبائل فون اور موٹرسائیکل برامد ہوئی

گرفتار ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے

زخمی ملزمان کو برائے علاج و معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

مزید تفتیش جاری ہے

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!