الیکشن 2024 کراچی پولیس کی تیاریاں پوری ہیں ایڈیشنل آئی جی خادم حسین رند؟

کراچی(ویب ڈیسک تشکُّر نیور ) ایڈیشنل آئی جی سندھ خادم حسین رند کا کہنا ہے کہ الیکشن کے لیے ہماری تیاریاں پوری ہیں، الحمدللہ الیکشن اپنے وقت پر ہورہے ہیں، کراچی کی 45 ہزار نفری کو استعمال کیا جائے گا۔

ایڈیشنل آئی جی خادم رند نے کہا کہ 8 ہزار 6 سو 11 اور لوگ ہم نے گورنمنٹ سے مانگے ہیں، خواتین پولیس میں ہمیں سیرئیس شارٹیج ہے کراچی میں، ہم نے گورنمنٹ سے اسکول ٹیچرز پولیو ورکز کی درخواست کی ہے

انھوں نے کہا کہ تین ہزار کے قریب سیکیورٹی گارڈز کو بھی رکھیں گے، تین دن کے لیے خصوصی طور پر تعیناتیاں کی جائیں گی، 8 ہزار 6 سو کی کمی کا سامنا ہے جس پر درخواست کی ہے۔ سیاسی پارٹیوں کے چھوٹے موٹے جھگڑے ہوتےہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!