تشکر نیوز: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما سید مصطفیٰ کمال نے مرکزی جوائنٹ انچارج کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی مقبول ابڑو سے ان کے بیٹے اور جوائنٹ ٹاؤن انچارج کورنگی ٹاؤن بابل ابڑو کے انتقال پر ان کے گھر پہنچ کر تعزیت کی
ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے کا اچانک دورہ، افسران و عملے کی حاضری چیک کی
اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین، مظہر مقصود، نعیم خان، کورنگی ٹاؤن آرگنائزر اخلاق احمد فاروقی، حق پرست رکن سندھ اسمبلی PS-94 نجم مرزا، یوسی زمہ داران، کارکنان اور علاقہ مکین بھی موجود تھے۔