کیماڑی پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا فروش گرفتار

کیماڑی (خصوصی رپورٹر) تھانہ سعید آباد پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی، جس میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کو مین حب ریور روڈ مشرف کٹ سے گرفتار کیا گیا۔ ان کے قبضے سے 60 تھیلیوں میں 600 عدد مضر صحت گٹکا ماوا برآمد ہوا۔

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن 28 اکتوبر کو مزار قائد پر جشن منائے گی

گرفتار ملزمان عبد الوحید اور اسامہ کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 615/24 کے تحت تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

 

 

 

61 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!