...

کراچی: پانی چوروں کے خلاف بڑا آپریشن، حب کینال کے غیر قانونی تالاب مسمار

کراچی میں محکمہ سیکیورٹی واٹر کارپوریشن نے سندھ رینجرز کے تعاون سے پانی چوروں کے خلاف کارروائی کی۔ حب کینال کے اطراف میں پانی چوری

اسلام آباد: بی این پی مینگل کے اختر لانگو اور شفیع محمد کے ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

کے لیے بنائے گئے گڑھوں اور 4 تالابوں کو تباہ کر دیا گیا۔ مزید برآں، غیر قانونی پانی کے کنکشنز بھی منقطع کیے گئے۔ حکام کے مطابق، پانی چور گڑھوں میں پانی جمع کر کے ٹینکروں کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں میں مہنگے داموں فروخت کر رہے تھے۔ اس لیے حب کینال کی جانب آنے والے تمام غیر قانونی راستوں کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے، کیونکہ ٹینکرز انہی راستوں سے پانی چوری کر رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.