بجلی چوری اور نادہندگان کے خلاف مہم جاری، کے الیکٹرک نے آپریشن کے دوران 400 کلو گرام کنڈ ہٹا دیے

بجلی چوری اور نادہندگان کے خلاف مہم جاری، کے الیکٹرک نے آپریشن کے دوران 400 کلو گرام کنڈ ہٹا دیے

کراچی( اسٹاف رپورٹ تشکُّر نیوز) ترجمان ے الیکٹرک کے مطابق کنڈوں کا استعمال نہ صرف یوٹیلیٹی کے انفراسٹرکچر کے حفاظتی پروٹوکول کو نظرانداز کرتا ہے، بلکہ بجلی چوری کے لیے لگائے گئے کنڈے متعلقہ علاقے میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو بھی متاثر کرتے ہیں
اس سلسلے میں، کے الیکٹرک کا عملہ نے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا کے علاقوں میں غیر قانونی کنکشن یعنی کنڈیہٹانے کی مہم کو جاری رکھتے ہوئے کاروائی میں تقریبا 400 کلو گرام غیر قانونی کنڈا ہٹایا جو جانی اور مالی نقصان کا سبب بن سکتے تھے۔

 

 

ادارہ مسلسل اپنے صارفین کو بجلی کی چوری کے لئے لگائے جانے والے کنڈوں کے خطرات سے آگاہ کرنے کے ساتھ نئے کنکشنز کی درخواستیں جمع کروانے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ صارفین کی-الیکٹرک کی جانب مہیا کردہ پلیٹ فارمز کے ذریعے میٹرز کی تنصیب کے ذریعے خود کو ریگولرائز کریں تاکہ اپنے پیاروں اور کمیونٹی کی حفاظت کو یقینی بناسکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!