وطن کے شہیدوں کا لہو رنگ لے آیا

وطن کے شہیدوں کا لہو رنگ لے آیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹ تشکُّر نیوز 22 دسمبر 2023) زمانے میں نام آزادی اچھل رہا ہے
شہید پولیس اہلکار کے بیٹے کی ملاقات کے دوران فرمائش SSP ملیر طارق الہٰی مستوئی نے فوری پوری کردی شہید اہلکار آصف کی فیملی سے ملاقات کے دوران بچوں نے والدہ سے سائیکل لینے کا کہا ایس ایس پی ملیر طارق الہٰی مستوئی فوری طور پر سائیکلیں خرید کر شہید کے گھر پہنچ گئے

بچے سائیکلیں دیکھ کر انتہائی خوش

ہم اپنے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور شہداء کی فیملیز کے ساتھ ہر وقت کھڑے ہیں،طارق الہٰی مستوئی

شہداء کے اہلخانہ کبھی خود کو تنہا نہ سمجھیں ، تمام افسران اور جوان ان کے ساتھ ہیں ،ایس ایس پی ملیر

ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!