نارتھ ناظم آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنل کے خلاف ایکشن 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 22 دسمبر 2023

نارتھ ناظم آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنل کے خلاف ایکشن 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار

ملزمان کو بمقام مین روڈ بالمقابل شیل پیٹرول پمپ بلاک B نارتھ ناظم آباد کراچی سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

بنام گرفتار ملزمان
●1- عظیم ولد انور اورع
●2- محمد نور ولد میر باد خان

برآمدگی :
(1)ایک عددپستول 9MM اسٹیل کلر میگزین بمعہ 8 راؤنڈ زندہ
(2)موبائل فون سام سنگ اور ٹیکنو اسپارک
(3)پاسپورٹ بلال ولد سراج الدین E-4360406 شناختی کارڈ اور نقدی
(4) آئی فون اور ایک موبائل فون VIGO ٹیل اور ATM کارڈ وغیرہ

ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ الزام نمبر375،374/2023 بجرمدفعہ395 ت پ و 23(i)-A سندھ آمرز ایکٹ درج کر لیا گیا۔

ملزمان کے انکشافات پر مزید مقدمات میں گرفتاری متوقع ہیں۔

ملزم کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا گیا ملزم اسٹریٹ کرمنل ہیں عادی مجرم ہیں متعدد مقدمات میں بند ہو کر جیل جا چکا ہے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!