عالمی و مقامی منڈیوں میں سونا سستا ہونے کے بعد اچانک مہنگا ہوگیا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 8 سو ہوگئی

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونا سستا ہونے کے بعد اچانک سے مہنگا ہوگیا۔فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے سے بڑھکر2 لاکھ 19 ہزار 800 روپےہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کے بھائو1543 روپے اضافے سے 188443 روپے ہوگئے۔

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی معمولی کمی دیکھی گئی۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے ریٹ 19ڈالر بڑھکر 2074 ڈالرہوگئے گزشتہ روز عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں  5 ڈالر کی کمی ہوئی۔،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!