سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

پولیس نے گرفتاری کے بعد فراز چوہدری کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو ضلع کچہری جہلم سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فرازچوہدری فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لئے آئے ضلع کچہری آئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!