ویسٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم محمد اسامہ کو گرفتار کرلیا، غیر قانونی اسلحہ اور نقدی برآمد

ویسٹ: تھانہ پاکستان بازار پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم محمد اسامہ ولد محمد جمیل کو دھابے جی موڑ پر کارروائی کے دوران گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق، گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن، موبائل فونز، اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔

ایس ایس پی کیماڑی کی ہدایت پر چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت میں ملوث کباڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، چار ملزمان گرفتار

 

 

ملزم کے زیراستعمال 125 سی سی موٹرسائیکل کو بھی ضابطے کے تحت قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ نے اس کارروائی کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹریٹ کرائم کے خلاف اپنی کارروائیوں کو جاری رکھے گی۔

61 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!