ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کا پانجڑی پاڑہ کیماڑی میں بدنام زمانہ گٹکا ڈیلر احمد خان عرف محبوب کے گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ

کراچی (تشکر نیوز اسٹاف رپورٹ مورخہ 21 دسمبر 2023) ضلع کیماڑی تھانہ جیکسن پولیس کا پانجڑی پاڑہ کیماڑی میں بدنام زمانہ گٹکا ڈیلر احمد خان عرف محبوب کے گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ

بھاری مقدار میں مضحر صحت گٹکا ماوا کارخانے سے 3000 سے زائد پڑیاں اور دو ٹب تیار گٹکا ماوا، 07 عدد بورے چورا چھالیہ، ایک بورا چونا اور ٹب، ڈرم، بالٹیاں وغیرہ برآمد ہوئیں۔موقع سے 1- احمد خان عرف محبوب، 2- شہزاد عرف چمن، 3- اسلم اور 4- نبیل نامی ملزمان فرار ہو گئے۔فرار ملزم احمد خان عرف محبوب پیشہ ور عادی گٹکا فروش ہے جسکے خلاف تھانہ جیکسن میں اس قبل بھی 08 مقدمات درج ہیں۔کاروائی ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر سید ظفر علی شاہ نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔ملزمان کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

 

 

Media Cell Keamari Police

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!