...

جاپان میں طوفان شان شان سے تباہی، 6 ہلاک، 81 زخمی

تشکر نیوز: جاپان میں سمندری طوفان شان شان نے شدید تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک اور 81 زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق، طوفان کی ہواؤں کی رفتار 126 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی، جس سے علاقے میں وسیع نقصان ہوا ہے۔

شرجیل میمن کا پی ایم ایل (ن) پر طنز، سندھ میں بارشوں کے بعد حکومت کی کارکردگی کا دعویٰ

 

 

طوفان کی وجہ سے 7 ہزار گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے، اور تیز ہواؤں اور بارشوں کے باعث 600 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ حکام نے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات کا اظہار کیا ہے اور عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

56 / 100

One thought on “جاپان میں طوفان شان شان سے تباہی، 6 ہلاک، 81 زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.