کراچی: بارش کے بعد اسپتالوں کے باہر پانی جمع، مریضوں کو شدید مشکلات

تشکر نیوز:  دو دن کی بارش کے بعد سڑکوں پر جمع ہونے والے پانی نے سرکاری اسپتالوں میں آنے والے مریضوں کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں۔

سندھ: میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پاسنگ مارکس 40 کرنے کا فیصلہ

 

 

جناح اسپتال، این آئی سی ایچ، اور این آئی سی وی ڈی جیسے اہم اسپتالوں کے باہر پانی جمع ہونے کی وجہ سے مریض پبلک ٹرانسپورٹ کے انتظار میں بارش میں بھیگتے رہے، جبکہ اسپتالوں کے باہر سایہ دار جگہ کی عدم موجودگی نے صورتحال کو مزید خراب کر دیا۔ اس کے علاوہ، جمع پانی کے باعث ایمبولینسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے مریضوں کو مزید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

61 / 100

One thought on “کراچی: بارش کے بعد اسپتالوں کے باہر پانی جمع، مریضوں کو شدید مشکلات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!