...

نارتھ ناظم آباد ڈویژن بلاک جی بلاک ایل کے درمیان مین روڈ اور جامع مسجد تیموریہ کے پاس تجاوزات کے خلاف کاروائی سنئیر ڈاریکٹر لینڈ اینٹی انکروچمنٹ عمران احمد راجپوت

کراچی(اسٹاف رپورٹر تشکُّر نیور)ڈسٹرکٹ سینٹرل میں تجاوزات کے خلاف مشن جاری ہے مئیر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن مرتضی وہاب ڈپٹی مئیر سلمان عبداللہ مراد میٹروپولیٹن کمشنر افضل زیدی ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایت پر سنئیر ڈاریکٹر لینڈ اینٹی انکروچمنٹ عمران احمد راجپوت کی زیر نگرانی نارتھ ناظم آباد ڈویژن بلاک جی بلاک ایل کے درمیان مین روڈ اور جامع مسجد تیموریہ کے پاس تجاوزات کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی کاروائی کے دوران روڈ فٹ پاتھ پر رکھے گئے ٹھیلے اور کاونٹر و دیگر سامان اٹھایا گیا تمام دوکانداروں اور تجاوزات کرنے والوں کو بھی پابند کیا گیا کہ وہ اپنا کاروبار اپنی حدود میں کریں کاروائی اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ڈویژن عمران احمد سولنگی ڈاریکٹر لینڈ اینٹی انکرچمنٹ ڈسٹرکٹ سینٹرل کامران علوی ڈپٹی ڈاریکٹر محمد ریحان ڈپٹی ڈاریکٹر ریکوری منظر نقوی اور اسٹاف اینٹی انکروچمنٹ نے کی علاقہ پولیس بھی موقع پر موجود تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.