وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اسپیکر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی کی ملاقات، صوبائی تعاون کے فروغ پر اتفاق

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، صوبائی

اسمبلیوں کے اجلاسوں اور بزنس معاملات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے موسمی تبدیلیوں، بارشوں اور سیلابی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال

سندھ ہائیکورٹ کا ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اختیارات معطل، بلڈنگ کو گرانے پر پابندی کی درخواست

 

 

 

کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اسپیکر بلوچستان کو ان کے دورے پر خوش آمدید کہا، جبکہ ملاقات میں دونوں صوبائی اسمبلیوں کے درمیان تعاون کو بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

56 / 100

One thought on “وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اسپیکر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی کی ملاقات، صوبائی تعاون کے فروغ پر اتفاق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!