تھانہ گڈاپ سٹی پولیس کی گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

تھانہ گڈاپ سٹی پولیس نے عثمانیہ ہوٹل کے قریب گٹکا ماوا فروخت کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت نگر خان ولد پناہ اور قربان ولد امام دین کے نام سے ہوئی ہے۔

اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری، 70 کروڑ روپے مالیت کی 37 کلو منشیات ضبط

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 16 کلو وزنی 455 پیکٹ گٹکا ماوا اور فروخت کی نقد رقم برآمد کی۔ تفتیش کے دوران ملزمان نے بتایا کہ وہ علاقے میں گٹکا ماوا فروشی کا کام کرتے تھے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

59 / 100

One thought on “تھانہ گڈاپ سٹی پولیس کی گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!