ویسٹ تھانہ منگھوپیر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 1.5 کلو چرس اور نقدی ضبط

تھانہ منگھوپیر کی پولیس نے ویسٹ زون میں منشیات فروشوں کے خلاف ایک کامیاب کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس نے بابا شیخ فرید محلہ میں چھاپہ مارا، جس کے نتیجے میں ملزمان کریم بخش اور ارشد کو گرفتار کیا گیا۔ ان کے قبضے سے 1570 گرام چرس اور نقد رقم برآمد ہوئی۔

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں گٹکا ماوا اور منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا کامیاب کریک ڈاؤن، ملزمان گرفتار

ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی کے مطابق، ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان کریم بخش اور ارشد قبل ازیں بھی منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوچکے ہیں اور مختلف مقدمات میں جیل جا چکے ہیں، جن میں شامل ہیں:

مقدمہ نمبر 522/2020 بجرم دفعہ 6/9A نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ منگھوپیر

مقدمہ نمبر 232/2011 بجرم دفعہ 392/34/13D تھانہ منگھوپیر

مقدمہ نمبر 480/2022 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ منگھوپیر

مقدمہ نمبر 253/2022 بجرم دفعہ 23(1)A اسلحہ ایکٹ تھانہ بلال کالونی

مقدمہ نمبر 712/2022 بجرم دفعہ 6/9C نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ منگھوپیر

 

 

مقدمہ نمبر 963/2023 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ منگھوپیر

50 / 100

One thought on “ویسٹ تھانہ منگھوپیر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 1.5 کلو چرس اور نقدی ضبط

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!