سندھ پولیس کا 15 لاکھ روپے کا اسلحہ چوری، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

تشکرنیوز:  آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں سندھ پولیس سے 15 لاکھ روپے مالیت کا اسلحہ چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مجرمانہ غفلت کی وجہ سے سندھ ریزرو پولیس کا اسلحہ چوری ہوا، جس میں 2 رائفلیں، 5 ایس ایم جی، اور 7 نائن ایم ایم پستول شامل ہیں۔

انٹرنیٹ مسائل سے پاسپورٹ اجرا میں تاخیر، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

 

 

مزید تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ چوری ہونے والے سامان میں تقریباً 950 مختلف اقسام کی گولیاں بھی شامل ہیں۔ متعلقہ ادارے چوری شدہ اسلحے کی برآمدگی کے حوالے سے تاحال کوئی رپورٹ دینے میں ناکام رہے ہیں۔ آڈٹ رپورٹ میں اسلحے کی برآمدگی کے لیے تفتیش کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

59 / 100

One thought on “سندھ پولیس کا 15 لاکھ روپے کا اسلحہ چوری، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!